قُلۡ ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ بِشَرٍّ مِّنۡ ذٰلِکَ مَثُوۡبَۃً عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ مَنۡ لَّعَنَہُ اللّٰہُ وَ غَضِبَ عَلَیۡہِ وَ جَعَلَ مِنۡہُمُ الۡقِرَدَۃَ وَ الۡخَنَازِیۡرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوۡتَ ؕ اُولٰٓئِکَ شَرٌّ مَّکَانًا وَّ اَضَلُّ عَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ ﴿۶۰﴾

(60 - المآئدۃ)

Qari:


Say, "Shall I inform you of [what is] worse than that as penalty from Allah? [It is that of] those whom Allah has cursed and with whom He became angry and made of them apes and pigs and slaves of Taghut. Those are worse in position and further astray from the sound way."

کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ سیدھے رستے سے بہت دور ہیں

[قُلْ: آپ کہدیں] [هَلْ: کیا] [اُنَبِّئُكُمْ: تمہیں بتلاؤں] [بِشَرٍّ: بدتر] [مِّنْ؛سے] [ذٰلِكَ: اس] [مَثُوْبَةً: ٹھکانہ (جزا)] [عِنْدَ: ہاں] [اللّٰهِ: اللہ] [مَنْ: جو۔ جس] [لَّعَنَهُ: اس پر لعنت کی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَغَضِبَ: اور غضب کیا] [عَلَيْهِ: اس پر] [وَجَعَلَ: اور بنا دیا] [مِنْهُمُ: ان سے] [الْقِرَدَةَ: بندر (جمع)] [وَالْخَـنَازِيْرَ: اور خنزیر (جمع)] [وَعَبَدَ: اور غلامی] [الطَّاغُوْتَ: طاغوت] [اُولٰۗىِٕكَ: وہی لوگ] [شَرٌّ: بد ترین] [مَّكَانًا: درجہ میں] [وَّاَضَلُّ: بہت بہکے ہوئے] [عَنْ: سے] [سَوَاۗءِ: سیدھا] [السَّبِيْلِ: راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer