Qari: |
Indeed I want you to obtain [thereby] my sin and your sin so you will be among the companions of the Fire. And that is the recompense of wrongdoers."
میں چاہتا ہوں کہ تو میرے گناہ میں بھی ماخوذ ہو اور اپنے گناہ میں بھی پھر (زمرہ) اہل دوزخ میں ہو اور ظالموں کی یہی سزا ہے
[اِنِّىْٓ: بیشک] [اُرِيْدُ: چاہتا ہوں] [اَنْ تَبُوْۗاَ: کہ تو حاصل کرے] [بِاِثْمِيْ: میرا گناہ] [وَاِثْمِكَ: اور اپنا گناہ] [فَتَكُوْنَ: پھر تو ہوجائے] [مِنْ: سے] [اَصْحٰبِ النَّارِ: جہنم والے] [وَذٰلِكَ: اور یہ] [جَزٰۗؤُا: سزا] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]