Qari: |
And his soul permitted to him the murder of his brother, so he killed him and became among the losers.
مگر اس کے نفس نے اس کو بھائی کے قتل ہی کی ترغیب دی تو اس نے اسے قتل کر دیا اور خسارہ اٹھانے والوں میں ہو گیا
[فَطَوَّعَتْ: پھر راضی کیا] [لَهٗ: اس کو] [نَفْسُهٗ: اس کا نفس] [قَتْلَ: قتل] [اَخِيْهِ: اپنے بھائی] [فَقَتَلَهٗ: سو اس نے اس کو قتل کردیا] [فَاَصْبَحَ: تو ہوگیا وہ] [مِنَ: سے] [الْخٰسِرِيْنَ: نقصان اٹھانے والے]