قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ اِلَّا نَفۡسِیۡ وَ اَخِیۡ فَافۡرُقۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - المآئدۃ)

Qari:


[Moses] said, "My Lord, indeed I do not possess except myself and my brother, so part us from the defiantly disobedient people."

موسیٰ نے (خدا سے) التجا کی کہ پروردگار میں اپنے اور اپنے بھائی کے سوا اور کسی پر اختیار نہیں رکھتا تو ہم میں اور ان نافرمان لوگوں میں جدائی کردے

[قَالَ:(موسی نے) کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ: میں بیشک] [لَآ اَمْلِكُ: اختیار نہیں رکھتا] [اِلَّا نَفْسِيْ: اپنی جان کے سوا] [وَاَخِيْ: اور اپنا بھائی] [فَافْرُقْ: پس جدائی کردے] [بَيْنَنَا: ہمارے درمیان] [وَبَيْنَ: اور درمیان] [الْقَوْمِ: قوم] [الْفٰسِقِيْنَ: نافرمان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer