قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِیۡہَا فَاذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ رَبُّکَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا ہٰہُنَا قٰعِدُوۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - المآئدۃ)

Qari:


They said, "O Moses, indeed we will not enter it, ever, as long as they are within it; so go, you and your Lord, and fight. Indeed, we are remaining right here."

وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [يٰمُوْسٰٓى: اے موسی] [اِنَّا: بیشک ہم] [لَنْ نَّدْخُلَهَآ: ہرگز وہاں داخل نہ ہوں گے] [اَبَدًا: کبھی بھی] [مَّا دَامُوْا: جب تک وہ ہیں] [فِيْهَا: اس میں] [فَاذْهَبْ: سو تو جا] [اَنْتَ: تو] [وَرَبُّكَ: اور تیرا رب] [فَقَاتِلَآ: تم دونوں لڑو] [اِنَّا: ہم] [ھٰهُنَا: یہیں] [قٰعِدُوْنَ: بیٹھے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer