Qari: |
[Allah] said, "Then indeed, it is forbidden to them for forty years [in which] they will wander throughout the land. So do not grieve over the defiantly disobedient people."
خدا نے فرمایا کہ وہ ملک ان پر چالیس برس تک کے لیے حرام کر دیا گیا (کہ وہاں جانے نہ پائیں گے اور جنگل کی) زمین میں سرگرداں پھرتے رہیں گے تو ان نافرمان لوگوں کے حال پر افسوس نہ کرو
[قَالَ: اس نے کہا] [فَاِنَّهَا: پس یہ] [مُحَرَّمَةٌ: حرام کردی گئی] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اَرْبَعِيْنَ: چالیس] [سَـنَةً: سال] [يَتِيْھُوْنَ: بھٹکتے پھریں گے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [فَلَا تَاْسَ: تو افسوس نہ کر] [عَلَي: پر] [الْقَوْمِ: قوم] [الْفٰسِقِيْنَ: نافرمان]