یٰقَوۡمِ ادۡخُلُوا الۡاَرۡضَ الۡمُقَدَّسَۃَ الَّتِیۡ کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ لَا تَرۡتَدُّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِکُمۡ فَتَنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۲۱﴾

(21 - المآئدۃ)

Qari:


O my people, enter the Holy Land which Allah has assigned to you and do not turn back [from fighting in Allah 's cause] and [thus] become losers."

تو بھائیو! تم ارض مقدس (یعنی ملک شام) میں جسے خدا نے تمہارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور (دیکھنا مقابلے کے وقت) پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاؤ گے

[يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [ادْخُلُوا: داخل ہو] [الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ: ارضِ مقدس (اس پاک سرزمین)] [الَّتِيْ: جو] [كَتَبَ اللّٰهُ: اللہ نے لکھ دی] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَلَا تَرْتَدُّوْا: اور نہ لوٹو] [عَلٰٓي: پر] [اَدْبَارِكُمْ: اپنی پیٹھ] [فَتَنْقَلِبُوْا: ورنہ تم جا پڑوگے] [خٰسِرِيْنَ: نقصان میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer