Qari: |
They said, "O Moses, indeed within it is a people of tyrannical strength, and indeed, we will never enter it until they leave it; but if they leave it, then we will enter."
وہ کہنے لگے کہ موسیٰ! وہاں تو بڑے زبردست لوگ (رہتے) ہیں اور جب تک وہ اس سرزمین سے نکل نہ جائیں ہم وہاں جا نہیں سکتے ہاں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو ہم جا داخل ہوں گے
[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [يٰمُوْسٰٓى: اے موسی] [اِنَّ فِيْهَا: بیشک اس میں] [قَوْمًا: ایک قوم] [جَبَّارِيْنَ: زبردست] [وَاِنَّا: اور ہم بیشک] [لَنْ نَّدْخُلَهَا: ہر گز داخل نہ ہوں گے] [حَتّٰي: یہانتک کہ] [يَخْرُجُوْا: وہ نکل جائیں] [مِنْهَا: اس سے] [فَاِنْ: پھر اگر] [يَّخْرُجُوْا: وہ نکلے] [مِنْهَا: اس سے] [فَاِنَّا: تو ہم ضرور] [دٰخِلُوْنَ: داخل ہوں گے]