Qari: |
Said Jesus, the son of Mary, "O Allah, our Lord, send down to us a table [spread with food] from the heaven to be for us a festival for the first of us and the last of us and a sign from You. And provide for us, and You are the best of providers."
(تب) عیسیٰ بن مریم نے دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما کہ ہمارے لیے (وہ دن) عید قرار پائے یعنی ہمارے اگلوں اور پچھلوں (سب) کے لیے اور وہ تیری طرف سے نشانی ہو اور ہمیں رزق دے تو بہتر رزق دینے والا ہے
[قَالَ: کہا] [عِيْسَى: عیسی] [ابْنُ مَرْيَمَ: ابن مریم] [اللّٰهُمَّ: اے اللہ] [رَبَّنَآ: ہمارے رب] [اَنْزِلْ: اتار] [عَلَيْنَا: ہم پر] [مَاۗىِٕدَةً: خوان] [مِّنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [تَكُوْنُ: ہو] [لَنَا: ہمارے لیے] [عِيْدًا: عید] [لِّاَوَّلِنَا: ہمارے پہلوں کے لیے] [وَاٰخِرِنَا: اور ہمارے پچھلے] [وَاٰيَةً: اور نشان] [مِّنْكَ: تجھ سے] [وَارْزُقْنَا: اور ہمیں روزی دے] [وَاَنْتَ: اور تو] [خَيْرُ: بہتر] [الرّٰزِقِيْنَ: روزی دینے والا]