قَالَ اللّٰہُ اِنِّیۡ مُنَزِّلُہَا عَلَیۡکُمۡ ۚ فَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بَعۡدُ مِنۡکُمۡ فَاِنِّیۡۤ اُعَذِّبُہٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُہٗۤ اَحَدًا مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾٪

(115 - المآئدۃ)

Qari:


Allah said, "Indeed, I will sent it down to you, but whoever disbelieves afterwards from among you - then indeed will I punish him with a punishment by which I have not punished anyone among the worlds."

خدا نے فرمایا میں تم پر ضرور خوان نازل فرماؤں گا لیکن جو اس کے بعد تم میں سے کفر کرے گا اسے ایسا عذاب دوں گا کہ اہل عالم میں کسی کو ایسا عذاب نہ دوں گا

[قَالَ: کہا] [اللّٰهُ: اللہ] [اِنِّىْ: بیشک میں] [مُنَزِّلُهَا: وہ اتاروں گا] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [فَمَنْ: پھر جو] [يَّكْفُرْ: ناشکری کریگا] [بَعْدُ: بعد] [مِنْكُمْ: تم سے] [فَاِنِّىْٓ: تو میں] [اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا: اسے عذاب دوں گا ایسا عذاب] [لَّآ: نہ] [اُعَذِّبُهٗٓ: عذاب دوں گا] [اَحَدًا: کسی کو] [مِّنَ: سے] [الْعٰلَمِيْنَ: جہان والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer