قَالُوۡا نُرِیۡدُ اَنۡ نَّاۡکُلَ مِنۡہَا وَ تَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُنَا وَ نَعۡلَمَ اَنۡ قَدۡ صَدَقۡتَنَا وَ نَکُوۡنَ عَلَیۡہَا مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۱۱۳﴾

(113 - المآئدۃ)

Qari:


They said, "We wish to eat from it and let our hearts be reassured and know that you have been truthful to us and be among its witnesses."

وہ بولے کہ ہماری یہ خواہش ہے کہ ہم اس میں سے کھائیں اور ہمارے دل تسلی پائیں اور ہم جان لیں کہ تم نے ہم سے سچ کہا ہے اور ہم اس (خوان کے نزول) پر گواہ رہیں

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [نُرِيْدُ: ہم چاہتے ہیں] [اَنْ: کہ] [نَّاْكُلَ: ہم کھائیں] [مِنْهَا: اس سے] [وَتَطْمَىِٕنَّ: اور مطمئن ہوں] [قُلُوْبُنَا: ہمارے دل] [وَنَعْلَمَ: اور ہم جان لیں] [اَنْ: کہ] [قَدْ صَدَقْتَنَا: تم نے ہم سے سچ کہا] [وَنَكُوْنَ: اور ہم رہیں] [عَلَيْهَا: اس پر] [مِنَ: سے] [الشّٰهِدِيْنَ: گواہ (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer