ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِالشَّہَادَۃِ عَلٰی وَجۡہِہَاۤ اَوۡ یَخَافُوۡۤا اَنۡ تُرَدَّ اَیۡمَانٌۢ بَعۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾٪

(108 - المآئدۃ)

Qari:


That is more likely that they will give testimony according to its [true] objective, or [at least] they would fear that [other] oaths might be taken after their oaths. And fear Allah and listen; and Allah does not guide the defiantly disobedient people.

اس طریق سے بہت قریب ہے کہ یہ لوگ صحیح صحیح شہادت دیں یا اس بات سے خوف کریں کہ (ہماری) قسمیں ان کی قسموں کے بعد رد کر دی جائیں گی اور خدا سے ڈرو اور اس کے حکموں کو (گوشِ ہوش سے) سنو اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

[ذٰلِكَ: یہ] [اَدْنٰٓي: زیادہ قریب] [اَنْ: کہ] [يَّاْتُوْا: وہ لائیں (ادا کریں)] [بِالشَّهَادَةِ: گواہی] [عَلٰي: پر] [وَجْهِهَآ: اس کا رخ (صحیح طریقہ) اَوْ: یا] [يَخَافُوْٓا: وہ ڈریں] [اَنْ تُرَدَّ: کہ رد کردی جائے گی] [اَيْمَانٌ: قسم] [بَعْدَ: بعد] [اَيْمَانِهِمْ: ان کی قسم] [وَاتَّقُوا: اور ڈرو] [اللّٰهَ: اللہ] [وَاسْمَعُوْا: اور سنو] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [لَا يَهْدِي: نہیں ہدایت دیتا] [الْقَوْمَ: قوم] [الْفٰسِقِيْنَ: نافرمان (جمع]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer