Qari: |
But if it is found that those two were guilty of perjury, let two others stand in their place [who are] foremost [in claim] from those who have a lawful right. And let them swear by Allah, "Our testimony is truer than their testimony, and we have not transgressed. Indeed, we would then be of the wrongdoers."
پھر اگر معلوم ہو جائے کہ ان دونوں نے (جھوٹ بول کر) گناہ حاصل کیا ہے تو جن لوگوں کا انہوں نے حق مارنا چاہا تھا ان میں سے ان کی جگہ اور دو گواہ کھڑے ہوں جو (میت سے) قرابت قریبہ رکھتے ہوں پھر وہ خدا کی قسمیں کھائیں کہ ہماری شہادت ان کی شہادت سے بہت اچھی ہے اور ہم نے کوئی زیادتی نہیں کی ایسا کیا ہو تو ہم بےانصاف ہیں
[فَاِنْ: پھر اگر] [عُثِرَ: خبر ہوجائے] [عَلٰٓي: اس پر] [اَنَّهُمَا: کہ وہ دونوں] [اسْتَحَقَّآ: دونوں سزا وار ہوئے] [اِثْمًا: گناہ] [فَاٰخَرٰنِ: تو دو اور] [يَقُوْمٰنِ: کھڑے ہوں] [مَقَامَهُمَا: ان کی جگہ] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ] [اسْتَحَقَّ: حق مارنا چاہا] [عَلَيْهِمُ: ان پر] [الْاَوْلَيٰنِ: سب سے زیادہ قریب] [فَيُقْسِمٰنِ: پھر وہ قسم کھائیں] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [لَشَهَادَتُنَآ: کہ ہماری گواہی] [اَحَقُّ: زیادہ صحیح] [مِنْ: سے] [شَهَادَتِهِمَا: ان دونوں کی گواہی] [وَمَا: اور نہیں] [اعْتَدَيْنَآ: ہم نے زیادتی کی] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اِذًا: اس صورت میں] [لَّمِنَ: البتہ۔ سے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]