| Qari: |
The Day they will emerge from the graves rapidly as if they were, toward an erected idol, hastening.
اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں
[يَوْمَ يَخْرُجُوْنَ: جس دن وہ نکلیں گے] [ مِنَ الْاَجْدَاثِ: قبروں سے] [ سِرَاعًا: دوڑتے ہوئے] [ كَاَنَّهُمْ: گویا کہ وہ] [ اِلٰى نُصُبٍ: طرف آستانوں کے] [ يُّوْفِضُوْنَ: دوڑتے ہیں]