فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَ یَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾

(42 - المعارج)

Qari:


So leave them to converse vainly and amuse themselves until they meet their Day which they are promised -

تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو

[فَذَرْهُمْ: تو چھوڑ دو ان کو] [ يَخُوْضُوْا: وہ بحثیں کریں] [ وَيَلْعَبُوْا: اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں] [ حَتّٰى يُلٰقُوْا: یہاں تک کہ وہ آ ملیں ] [ يَوْمَهُمُ: اپنے دن کو] [ الَّذِيْ: وہ جو] [ يُوْعَدُوْنَ: وہ وعدہ کیے جاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer