خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۴۴﴾

(44 - المعارج)

Qari:


Their eyes humbled, humiliation will cover them. That is the Day which they had been promised.

ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

[خَاشِعَةً: دبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی] [ اَبْصَارُهُمْ: ان کی نگاہیں] [ تَرْهَقُهُمْ: چھا رہی ہوں گی ان پر] [ ذِلَّةٌ: ذلت] [ ذٰلِكَ: یہ ہے] [ الْيَوْمُ: دن] [ الَّذِيْ: جو] [ كَانُوْا: وہ تھے] [ يُوْعَدُوْنَ: وعدہ کیے گئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer