| Qari: |
To replace them with better than them; and We are not to be outdone.
(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں
[عَلٰٓي: اس بات پر] [ اَنْ نُّبَدِّلَ: کہ ہم بدل دیں] [ خَيْرًا مِّنْهُمْ: بہتران سے] [ وَمَا نَحْنُ: اور نہیں ہم] [ بِمَسْبُوْقِيْنَ: سبقت لیے جانے والے]