| Qari: |
So I swear by the Lord of [all] risings and settings that indeed We are able
ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں
[فَلَآ: پس نہیں] [ اُقْسِمُ: میں قسم کھاتا ہوں] [ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ: مشرقوں کے رب کی] [ وَالْمَغٰرِبِ: اور مغربوں کے] [ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَ: بے شک ہم البتہ قادر ہیں]