وَ لَا یَتَمَنَّوۡنَہٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۷﴾

(7 - الجُمعۃ)

Qari:


But they will not wish for it, ever, because of what their hands have put forth. And Allah is Knowing of the wrongdoers.

اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

[وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓ: اور نہ وہ تمنا کریں گے اس کی] [ اَبَدًۢا: کبھی بھی] [ بِمَا قَدَّمَتْ: بوجہ اس کے جو آگے بھیجا] [ اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھوں نے] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ عَلِيْمٌۢ: جاننے والا ہے] [ بِالظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer