| Qari: |
Say, "O you who are Jews, if you claim that you are allies of Allah, excluding the [other] people, then wish for death, if you should be truthful."
کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو
[قُلْ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ: کہہ دیجئے اے لوگو] [ هَادُوْٓا: جو یہودی بنے ہو] [ اِنْ زَعَمْتُمْ: اگر تم زعم رکھتے ہو۔ گھمنڈ رکھتے ہو۔ سمجھتے ہو] [ اَنَّكُمْ اَوْلِيَاۗءُ: بےشک تم دوست ہو] [ لِلّٰهِ: اللہ کے] [ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ: لوگوں کے سوا] [ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ: پس تم تمنا کرو موت کی] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ صٰدِقِيْنَ: سچے]