| Qari: |
Say, "Indeed, the death from which you flee - indeed, it will meet you. Then you will be returned to the Knower of the unseen and the witnessed, and He will inform you about what you used to do."
کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا
[قُلْ: کہہ دیجئے] [ اِنَّ الْمَوْتَ: بے شک موت] [ الَّذِيْ: وہ جو] [ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ: تم بھاگتے ہواس سے] [ فَاِنَّهٗ مُلٰقِيْكُمْ: تو بے شک وہ ملنے والی ہے تم سے] [ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ: پھر تم لوٹا ئے جاؤ گے] [ اِلٰى عٰلِمِ: طرف جاننے والے] [ الْغَيْبِ: غیب کے] [ وَالشَّهَادَةِ: اور حاضر کے] [ فَيُنَبِّئُكُمْ: پھر وہ بتا دے گا تم کو] [ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: ساتھ اس کے جو تم ، تم عمل کرتے]