| Qari: |
And there were men from mankind who sought refuge in men from the jinn, so they [only] increased them in burden.
اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی
[وَّاَنَّهٗ : اور یہ کہ] [كَانَ رِجَالٌ : تھے کچھ آدمی] [مِّنَ الْاِنْسِ : انسانوں میں سے] [يَعُوْذُوْنَ : پناہ لیتے (تھے)] [بِرِجَالٍ : لوگوں سے] [مِّنَ الْجِنِّ : جنات سے] [فَزَادُوْهُمْ : تو انہوں نے (جنات) کو بڑھا دیا] [رَهَقًا: تکبر میں ]