| Qari: |
And when we heard the guidance, we believed in it. And whoever believes in his Lord will not fear deprivation or burden.
اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا
[وَّاَنَّا : اور یہ کہ] [لَمَّا : جب] [سَمِعْنَا : ہم نے سنی] [الْهُدٰٓى : ہدایت] [اٰمَنَّا : ہم ایمان لے آئے] [بِهٖ ۭ: اس پر] [ فَمَنْ يُّؤْمِنْۢ : سو جو ایمان لائے] [بِرَبِّهٖ : اپنے رب پر] [فَلَا يَخَافُ : تو اسے خوف نہ ہوگا] [بَخْسًا : کسی نقصان] [وَّلَا رَهَقًا: اور نہ کسی ظلم]