| Qari: |
And among us are Muslims [in submission to Allah], and among us are the unjust. And whoever has become Muslim - those have sought out the right course.
اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے
[وَّاَنَّا مِنَّا : اور یہ کہ ہم میں سے] [الْمُسْلِمُوْنَ : مسلمان (جمع)] [وَمِنَّا : اور ہم میں سے] [الْقٰسِطُوْنَ ۭ : گنہگار] [فَمَنْ اَسْلَمَ : پس جو اسلام لایا] [فَاُولٰۗىِٕكَ : تو وہی ہیں] [تَحَرَّوْا : انہوں نے قصد کیا] [رَشَدًا : بھلائی کا]