وَّ اَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنۡ لَّنۡ نُّعۡجِزَ اللّٰہَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَنۡ نُّعۡجِزَہٗ ہَرَبًا ﴿ۙ۱۲﴾

(12 - الجن)

Qari:


And we have become certain that we will never cause failure to Allah upon earth, nor can we escape Him by flight.

اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں

[وَّاَنَّا : اور یہ کہ ہم] [ظَنَنَّآ : ہم نے گمان کیا] [اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّٰهَ : کہ ہم ہرگز نہ ہراسکیں گے اللہ کو] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [وَلَنْ نُّعْجِزَهٗ : اور ہم اسکو ہر گز نہ ہراسکیں گے] [هَرَبًا : بھاگ کر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer