فَلِلّٰہِ الۡحَمۡدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الۡاَرۡضِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۳۶﴾

(36 - الجاثیہ)

Qari:


Then, to Allah belongs [all] praise - Lord of the heavens and Lord of the earth, Lord of the worlds.

پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے

[فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ: پس اللہ ہی کے لیے حمد] [ رَبِّ السَّمٰوٰتِ: جوآسمانوں کارب ہے] [ وَرَبِّ الْاَرْضِ: اور زمین کا رب ہے] [ رَبِّ: رب ہے] [ الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہانوں کا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer