وَ لَہُ الۡکِبۡرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۪ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۳۷﴾

(37 - الجاثیہ)

Qari:


And to Him belongs [all] grandeur within the heavens and the earth, and He is the Exalted in Might, the Wise.

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے

[وَلَهُ الْكِبْرِيَاۗءُ: اور اسی کے لیے ہے بڑائی] [ فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین میں] [ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَـكِيْمُ: اور وہ غالب ہے، حکمت والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer