وَ بَدَا لَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوۡا وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۳۳﴾

(33 - الجاثیہ)

Qari:


And the evil consequences of what they did will appear to them, and they will be enveloped by what they used to ridicule.

اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا

[وَبَدَا لَهُمْ: اور ظاہر ہوجائیں گی ان کے لیے] [ سَيِّاٰتُ: برائیاں] [ مَا عَمِلُوْا: جوانہوں نے عمل کیے] [ وَحَاقَ بِهِمْ: اور گھیر لے گا ان کو] [ مَّا: وہ جو] [ كَانُوْا: تھے وہ] [ بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ: ساتھ اس کے مذاق اڑاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer