قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَغۡفِرُوۡا لِلَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ اَیَّامَ اللّٰہِ لِیَجۡزِیَ قَوۡمًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

(14 - الجاثیہ)

Qari:


Say, [O Muhammad], to those who have believed that they [should] forgive those who expect not the days of Allah so that He may recompense a people for what they used to earn.

مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے

[قُلْ: کہہ دیجئے] [ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: ان لوگوں کو جوایمان لائے] [ يَغْفِرُوْا: درگزر کریں] [ لِلَّذِيْنَ: ان لوگوں کے لیے] [ لَا يَرْجُوْنَ: نہیں وہ امید رکھتے] [ اَيَّامَ اللّٰهِ: اللہ کے دنوں کی] [ لِيَجْزِيَ: تاکہ وہ بدلہ دے] [ قَوْمًۢا: ایک قوم کو] [ بِمَا: بوجہ اس کے جو] [ كَانُوْا: تھے وہ] [ يَكْسِبُوْنَ: کمائی کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer