Qari: |
And He has subjected to you whatever is in the heavens and whatever is on the earth - all from Him. Indeed in that are signs for a people who give thought.
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں
[ وَسَخَّرَ لَكُمْ: اور اس نے مسخر کیا تمہارے لیے] [ مَّا فِي السَّمٰوٰتِ: جو کچھ آسمانوں میں ہے] [ وَمَا: اور جو کچھ] [ فِي الْاَرْضِ: زمین میں ہے] [ جَمِيْعًا: سارے کا سارا] [ مِّنْهُ: اس سے] [ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ: بے شک اس میں] [ لَاٰيٰتٍ: البتہ نشانیاں] [ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ: اس قوم کے لیے جو غوروفکر کرتی ہو]