Qari: |
Whoever does a good deed - it is for himself; and whoever does evil - it is against the self. Then to your Lord you will be returned.
جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
[مَنْ عَمِلَ: جس نے عمل کیے] [ صَالِحًا: اچھے] [ فَلِنَفْسِهٖ: تو اس کی ذات کے لیے] [ وَمَنْ اَسَاۗءَ: اور جو برائی کرتا ہے] [ فَعَلَيْهَا: تو اسی پر ہے (اس کاذمہ)] [ ثُمَّ: پھر] [ اِلٰى رَبِّكُمْ: اپنے رب کی طرف] [ تُرْجَعُوْنَ: تم سب لوٹائے جاؤ گے]