Qari: |
Or you make the heaven fall upon us in fragments as you have claimed or you bring Allah and the angels before [us]
یا جیسا تم کہا کرتے ہو ہم پر آسمان کے ٹکڑے لا گراؤ یا خدا اور فرشتوں کو (ہمارے) سامنے لاؤ
[اَوْ: یا] [تُسْقِطَ: توگرادے] [السَّمَاۗءَ: آسمان] [كَمَا زَعَمْتَ: جیسا کہ تو کہا کرتا ہے] [عَلَيْنَا: ہم پر] [كِسَفًا: ٹکڑے] [اَوْ تَاْتِيَ: یا تو لے آوے] [بِاللّٰهِ: اللہ کو] [وَالْمَلٰۗىِٕكَةِ: اور فرشتے] [قَبِيْلًا: روبرو]