Qari: |
Or [until] you have a garden of palm tress and grapes and make rivers gush forth within them in force [and abundance]
یا تمہارا کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو اور اس کے بیچ میں نہریں بہا نکالو
[اَوْ تَكُوْنَ: یا ہوجائے] [لَكَ: تیرے لیے] [جَنَّةٌ: ایک باغ] [مِّنْ: سے۔ کا] [نَّخِيْلٍ: کھجور (جمع)] [وَّعِنَبٍ: اور انگور] [فَتُفَجِّرَ: پس تو رواں کردے] [الْاَنْهٰرَ: نہریں] [خِلٰلَهَا: اس کے درمیان] [تَفْجِيْرًا: بہتی ہوئی]