اَوۡ یَکُوۡنَ لَکَ بَیۡتٌ مِّنۡ زُخۡرُفٍ اَوۡ تَرۡقٰی فِی السَّمَآءِ ؕ وَ لَنۡ نُّؤۡمِنَ لِرُقِیِّکَ حَتّٰی تُنَزِّلَ عَلَیۡنَا کِتٰبًا نَّقۡرَؤُہٗ ؕ قُلۡ سُبۡحَانَ رَبِّیۡ ہَلۡ کُنۡتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوۡلًا ﴿٪۹۳﴾

(93 - الاسراء)

Qari:


Or you have a house of gold or you ascend into the sky. And [even then], we will not believe in your ascension until you bring down to us a book we may read." Say, "Exalted is my Lord! Was I ever but a human messenger?"

یا تو تمہارا سونے کا گھر ہو یا تم آسمان پر چڑھ جاؤ۔ اور ہم تمہارے چڑھنے کو بھی نہیں مانیں گے جب تک کہ کوئی کتاب نہ لاؤ جسے ہم پڑھ بھی لیں۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار پاک ہے میں تو صرف ایک پیغام پہنچانے والا انسان ہوں

[اَوْ: یا] [يَكُوْنَ: ہو] [لَكَ: تیرے لیے] [بَيْتٌ: ایک گھر] [مِّنْ: سے۔ کا] [زُخْرُفٍ: سونا] [اَوْ: یا] [تَرْقٰى: تو چڑھ جائے] [فِي السَّمَاۗءِ: آسمانوں میں] [وَلَنْ نُّؤْمِنَ: اور ہم ہر گز نہ مانیں گے] [لِرُقِيِّكَ: تیرے چڑھنے کو] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [تُنَزِّلَ: تو اتارے] [عَلَيْنَا: ہم پر] [كِتٰبًا: ایک کتاب] [نَّقْرَؤُهٗ: ہم پڑھ لیں جسے] [قُلْ: آپ کہدیں] [سُبْحَانَ: پاک ہے] [رَبِّيْ: میرا رب] [هَلْ كُنْتُ: نہیں ہوں میں] [اِلَّا: مگر۔ صرف] [بَشَرًا: ایک بشر] [رَّسُوْلًا: رسول]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer