قُلۡ لَّئِنِ اجۡتَمَعَتِ الۡاِنۡسُ وَ الۡجِنُّ عَلٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِمِثۡلِ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لَا یَاۡتُوۡنَ بِمِثۡلِہٖ وَ لَوۡ کَانَ بَعۡضُہُمۡ لِبَعۡضٍ ظَہِیۡرًا ﴿۸۸﴾

(88 - الاسراء)

Qari:


Say, "If mankind and the jinn gathered in order to produce the like of this Qur'an, they could not produce the like of it, even if they were to each other assistants."

کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں

[قُلْ: کہدیں] [لَّىِٕنِ: اگر] [اجْتَمَعَتِ: جمع ہوجائیں] [الْاِنْسُ: تمام انسان] [وَالْجِنُّ: اور جن] [عَلٰٓي: پر] [اَنْ: کہ] [يَّاْتُوْا: وہ بلائیں] [بِمِثْلِ: مانند] [هٰذَا الْقُرْاٰنِ: اس قرآن] [لَا يَاْتُوْنَ: نہ لا سکیں گے] [بِمِثْلِهٖ: اس کے مانند] [وَلَوْ كَانَ: اور اگرچہ ہوجائیں] [بَعْضُهُمْ: ان کے بعض] [لِبَعْضٍ: بعض کے لیے] [ظَهِيْرًا: مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer