وَ لَقَدۡ صَرَّفۡنَا لِلنَّاسِ فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ مِنۡ کُلِّ مَثَلٍ ۫ فَاَبٰۤی اَکۡثَرُ النَّاسِ اِلَّا کُفُوۡرًا ﴿۸۹﴾

(89 - الاسراء)

Qari:


And We have certainly diversified for the people in this Qur'an from every [kind] of example, but most of the people refused [anything] except disbelief.

اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار کرنے کے سوا قبول نہ کیا

[وَلَقَدْ صَرَّفْـنَا: ور ہم نے طرح طرح سے بیان کیا] [لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [فِيْ: میں] [هٰذَا الْقُرْاٰنِ: اس قرآن] [مِنْ: سے] [كُلِّ مَثَلٍ: ہر مثال] [فَاَبٰٓى: پس قبول نہ کیا] [اَكْثَرُ النَّاسِ: اکثر لوگ] [اِلَّا: سوائے] [كُفُوْرًا: ناشکری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer