Qari: |
Except [We have left it with you] as a mercy from your Lord. Indeed, His favor upon you has ever been great.
مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے
[اِلَّا: مگر] [رَحْمَةً: رحمت] [مِّنْ رَّبِّكَ: تمہارے رب سے] [اِنَّ: بیشک] [فَضْلَهٗ: اس کا فضل] [كَانَ: ہے] [عَلَيْكَ: تم پر] [كَبِيْرًا: بڑا]