| Qari: |
[Then Allah said], "It is expected, [if you repent], that your Lord will have mercy upon you. But if you return [to sin], We will return [to punishment]. And We have made Hell, for the disbelievers, a prison-bed."
امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر رحم کرے، اور اگر تم پھر وہی (حرکتیں) کرو گے تو ہم بھی (وہی پہلا سلوک) کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے
[عَسٰي: امید ہے] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [اَنْ: کہ] [يَّرْحَمَكُمْ: وہ تم پر رحم کرے] [وَاِنْ: اور اگر] [عُدْتُّمْ: تم پھر (وہی) کرو گے] [عُدْنَا: ہم وہی کرینگے] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے بنایا] [جَهَنَّمَ: جہنم] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [حَصِيْرًا: قید خانہ]