اِنۡ اَحۡسَنۡتُمۡ اَحۡسَنۡتُمۡ لِاَنۡفُسِکُمۡ ۟ وَ اِنۡ اَسَاۡتُمۡ فَلَہَا ؕ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِ لِیَسُوۡٓءٗا وُجُوۡہَکُمۡ وَ لِیَدۡخُلُوا الۡمَسۡجِدَ کَمَا دَخَلُوۡہُ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّ لِیُتَبِّرُوۡا مَا عَلَوۡا تَتۡبِیۡرًا ﴿۷﴾

(7 - الاسراء)

Qari:


[And said], "If you do good, you do good for yourselves; and if you do evil, [you do it] to yourselves." Then when the final promise came, [We sent your enemies] to sadden your faces and to enter the temple in Jerusalem, as they entered it the first time, and to destroy what they had taken over with [total] destruction.

اگر تم نیکوکاری کرو گے تو اپنی جانوں کے لئے کرو گے۔ اور اگر اعمال بد کرو گے تو (اُن کا) وبال بھی تمہاری ہی جانوں پر ہوگا پھر جب دوسرے (وعدے) کا وقت آیا (تو ہم نے پھر اپنے بندے بھیجے) تاکہ تمہارے چہروں کو بگاڑ دیں اور جس طرح پہلی دفعہ مسجد (بیت المقدس) میں داخل ہوگئے تھے اسی طرح پھر اس میں داخل ہوجائیں اور جس چیز پر غلبہ پائیں اُسے تباہ کردیں

[اِنْ: اگر] [اَحْسَنْتُمْ: تم نے بھلائی کی] [اَحْسَنْتُمْ: تم نے بھلائی کی] [لِاَنْفُسِكُمْ: اپنی جانوں کے لیے] [وَاِنْ: اور اگر] [اَسَاْتُمْ: تم نے برائی کی] [فَلَهَا: تو ان کے لیے] [فَاِذَا: پھر جب] [جَاۗءَ: آیا] [وَعْدُ الْاٰخِرَةِ: دوسرا وعدہ] [لِيَسُوْۗءٗا: کہ وہ بگاڑ دیں] [وُجُوْهَكُمْ: تمہاری چہرے] [وَلِيَدْخُلُوا: اور وہ گھس جائیں گے] [الْمَسْجِدَ: مسجد] [كَمَا: جیسے] [دَخَلُوْهُ: وہ گھسے اس میں] [اَوَّلَ مَرَّةٍ: پہلی بار] [وَّلِــيُتَبِّرُوْا: اور برباد کرڈالیں] [مَا عَلَوْا: جہاں غلبہ پائیں وہ] [تَتْبِيْرًا: پوری طرح برباد]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer