ثُمَّ رَدَدۡنَا لَکُمُ الۡکَرَّۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَمۡدَدۡنٰکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ جَعَلۡنٰکُمۡ اَکۡثَرَ نَفِیۡرًا ﴿۶﴾

(6 - الاسراء)

Qari:


Then We gave back to you a return victory over them. And We reinforced you with wealth and sons and made you more numerous in manpower

پھر ہم نے دوسری بات تم کو اُن پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی۔ اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا

[ثُمَّ: پھر] [رَدَدْنَا: ہم نے پھیر دی] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الْكَرَّةَ: باری] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَاَمْدَدْنٰكُمْ: اور ہم نے تمہیں مدد دی] [بِاَمْوَالٍ: مالوں سے] [وَّبَنِيْنَ: اور بیٹے] [وَجَعَلْنٰكُمْ: اور ہم نے تمہیں کردیا] [اَكْثَرَ: زیادہ] [نَفِيْرًا: جتھا (لشکر)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer