فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ اُوۡلٰىہُمَا بَعَثۡنَا عَلَیۡکُمۡ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ فَجَاسُوۡا خِلٰلَ الدِّیَارِ ؕ وَ کَانَ وَعۡدًا مَّفۡعُوۡلًا ﴿۵﴾

(5 - الاسراء)

Qari:


So when the [time of] promise came for the first of them, We sent against you servants of Ours - those of great military might, and they probed [even] into the homes, and it was a promise fulfilled.

پس جب پہلے (وعدے) کا وقت آیا تو ہم نے سخت لڑائی لڑنے والے بندے تم پر مسلط کردیئے اور وہ شہروں کے اندر پھیل گئے۔ اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا

[فَاِذَا: پس جب] [جَاۗءَ: آیا] [وَعْدُ: وعدہ] [اُوْلٰىهُمَا: دو میں سے پہلا] [بَعَثْنَا: ہم نے بھیجے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [عِبَادًا لَّنَآ: اپنے بندے] [اُولِيْ بَاْسٍ: لڑائی والے] [شَدِيْدٍ: سخت] [فَجَاسُوْا: تو وہ گھس پڑے] [خِلٰلَ الدِّيَارِ: شہروں کے اندر] [وَكَانَ: اور تھا] [وَعْدًا: ایک وعدہ] [مَّفْعُوْلًا: پورا ہونے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer