Qari: |
And they say, "Exalted is our Lord! Indeed, the promise of our Lord has been fulfilled."
اور کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہمارے پروردگار کا وعدہ پورا ہو کر رہا
[وَّيَـقُوْلُوْنَ: اور وہ کہتے ہیں] [سُبْحٰنَ: پاک ہے] [رَبِّنَآ: ہمارا رب] [اِنْ: بیشک] [كَانَ: ہے] [وَعْدُ: وعدہ] [رَبِّنَا: ہمارا رب] [لَمَفْعُوْلًا: ضرور پورا ہو کر رہنے والا]