وَ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَ یَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ﴿۱۰۹﴾ٛ

(109 - الاسراء)

Qari:


And they fall upon their faces weeping, and the Qur'an increases them in humble submission.

اور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے

[وَيَخِرُّوْنَ: اور وہ گر پڑتے ہیں] [لِلْاَذْقَانِ: ٹھوڑیوں کے بل] [يَبْكُوْنَ: روتے ہوئے] [وَيَزِيْدُهُمْ: اور ان میں زیادہ کرتا ہے] [خُشُوْعًا: عاجزی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer