Qari: |
So he intended to drive them from the land, but We drowned him and those with him all together.
تو اس نے چاہا کہ ان کو سر زمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا
[فَاَرَادَ: پس اس نے ارادہ کیا] [اَنْ: کہ] [يَّسْتَفِزَّهُمْ: انہیں نکال دے] [مِّنَ: سے] [الْاَرْضِ: زمین] [فَاَغْرَقْنٰهُ: تو ہم نے اسے غرق کردیا] [وَمَنْ: اور جو] [مَّعَهٗ: اس کے ساتھ] [جَمِيْعًا: سب]