Qari: |
[Moses] said, "You have already known that none has sent down these [signs] except the Lord of the heavens and the earth as evidence, and indeed I think, O Pharaoh, that you are destroyed."
انہوں نے کہا کہ تم یہ جانتے ہو کہ آسمانوں اور زمین کے پروردگار کے سوا ان کو کسی نے نازل نہیں کیا۔ (اور وہ بھی تم لوگوں کے) سمجھانے کو۔ اور اے فرعون میں خیال کرتا ہوں کہ تم ہلاک ہوجاؤ گے
[قَالَ: اس نے کہا] [لَقَدْ عَلِمْتَ: البتہ تونے جان لیا] [مَآ اَنْزَلَ: نہیں نازل کیا] [هٰٓؤُلَاۗءِ: اس کو] [اِلَّا: مگر] [رَبُّ: پروردگار] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [بَصَاۗىِٕرَ:(جمع) بصیرت] [وَاِنِّىْ: اور بیشک میں] [لَاَظُنُّكَ: تجھ پر گمان کرتا ہوں] [يٰفِرْعَوْنُ: اے فرعون] [مَثْبُوْرًا: ہلاک شدہ]