Qari: |
And We said after Pharaoh to the Children of Israel, "Dwell in the land, and when there comes the promise of the Hereafter, We will bring you forth in [one] gathering."
اور اس کے بعد بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس ملک میں رہو سہو۔ پھر جب آخرت کا وعدہ آجائے گا تو ہم تم سب کو جمع کرکے لے آئیں گے
[وَّقُلْنَا: اور ہم نے کہا] [مِنْۢ بَعْدِهٖ: اس کے بعد] [لِبَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل کو] [اسْكُنُوا: تم رہو] [الْاَرْضَ: زمین (ملک)] [فَاِذَا: پھر جب] [جَاۗءَ: آئے گا] [وَعْدُ الْاٰخِرَةِ: آخرت کا وعدہ] [جِئْنَا: ہم لے آئینگے] [بِكُمْ: تم کو] [لَفِيْفًا: جمع کر کے]