اِنَّمَا نُطۡعِمُکُمۡ لِوَجۡہِ اللّٰہِ لَا نُرِیۡدُ مِنۡکُمۡ جَزَآءً وَّ لَا شُکُوۡرًا ﴿۹﴾

(9 - الانسان)

Qari:


[Saying], "We feed you only for the countenance of Allah. We wish not from you reward or gratitude.

(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)

[اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں] [نُـطْعِمُكُمْ : ہم تمہیں کھلاتے ہیں] [لِوَجْهِ اللّٰهِ : رضائے الہی کیلئے] [لَا نُرِيْدُ : ہم نہیں چاہتے] [مِنْكُمْ : تم سے] [جَزَاۗءً : کوئی جزا] [وَّلَا شُكُوْرًا : اور نہ شکریہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer