| Qari: |
And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,
اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
[وَيُطْعِمُوْنَ : اور وہ کھلاتے ہیں] [الطَّعَامَ : کھانا] [عَلٰي : پر] [حُبِّهٖ : اس کی محبت] [مِسْكِيْنًا : محتاج، مسکین] [وَّيَـتِـيْمًا : اور یتیم] [وَّاَسِيْرًا : اور قیدی]