| Qari: |
Indeed, We fear from our Lord a Day austere and distressful."
ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
[اِنَّا نَخَافُ : بیشک ہمیں ڈر ہے] [مِنْ : سے] [رَّبِّنَا : اپنا رب] [يَوْمًا : اس دن کا] [عَبُوْسًا : منہ بگاڑنے والا] [قَمْطَرِيْرًا: نہایت سخت]