| Qari: |
They [are those who] fulfill [their] vows and fear a Day whose evil will be widespread.
یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں
[يُوْفُوْنَ : وہ پوری کرتے ہیں] [بِالنَّذْرِ :(اپنی) نذریں] [وَيَخَافُوْنَ : اور وہ ڈر گئے] [يَوْمًا : اس دن سے] [كَانَ : ہوگی] [شَرُّهٗ : اس کی بُرائی] [مُسْـتَطِيْرًا: پھیلی ہوئی]